یہاں آپ مصری نامی گرامی ایک قاری محمد اللیثی کو سورہ آل عمران کی ربنا والی آیات پڑھتے سنیں گے:
رَبَّنَا إِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِيًا يُنَادِي لِلْإِيمَانِ أَنْ آمِنُوا بِرَبِّكُمْ فَآمَنَّا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَكَفِّرْ عَنَّا سَيِّئَاتِنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ ﴿193﴾
اے ہمارے پروردگار ہم نے ایمان کی دعوت سنی جو ہمارے رب پر ایمان لانے کی دعوت دے رہی تھی تو ہم ایمان لے آئے اے رب ہمارے گناہ معاف فرما اور ہماری برائیاں دور فرما اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت عطا فرما/سورہ آل عمران
3488771